اپنی نوعیت کی پہلی منفرد موبائل ایپ اور کتاب

image_not_found image_not_found
Features #1

پسندیدہ

پسندیدہ اسکرین میں دعائیں، سنتیں، ازکار، عبادات وغیرہ کو آسانی سے مارک کریں اور بار بار پڑھیں

Features #2

قرآن کو سورۃ اور پارہ کی فہرست سے آسانی سے پرھیں

اس ایپ کی مدد سے آپ قرآن کو سورۃ کی فہرست میں سے کسی بھی سورۃ  پر کلک کر کے اسے آسانی سے پڑھ سکتے ہیں۔

اسی طرح آپ پارہ کی فہرست میں سے کسی بھی پارہ پر کلک کر کے اسے آسانی سے پڑھ سکتے ہیں۔

سراجا منیرا ایپ ایک بہترین ، جامع، فری اور اشتہارات سے پاک اسلامک ایپ ۔ جس میں بچوں، نوجوانوں اور بزرگوں کے لیے خوبصورت اور موٹی لکھائی میں زیادہ پڑھی جانے والی:

قرآن پاک کی سورتیں –

روزمرہ کی مسنون دعائیں –

ہمارے پیارے نبی ﷺ کی مبارک سنتیں –

سیرت مبارکہ ( مکمل سیرت النبی ﷺ) کے علاوہ بہت کچھ موجود ہے۔ تجوید بہتر کرنے کے لیے عربی متن کی آڈیوز بھی موجود ہیں۔

خودبھی ڈاؤن لوڈ کریں اور صدقہ جاریہ کی نیت سے آگے بھی شیئر کریں۔​